Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانمنحرف اراکین کیخلاف تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بڑاقدم اٹھا لیا

منحرف اراکین کیخلاف تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بڑاقدم اٹھا لیا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا بڑا اقدام ،منحرف ارکان کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیاگیا
چیف ویپ عامر ڈوگر نے سترہ ارکان اسمبلی کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔
ذرائع کے مطابق رمیش کمار ، وجہیہ اکرام ، فرخ الطاف ، جویریہ ظفر ، راجا ریاض ، رانا قاسم نون شامل ہیں سمیع گیلانی ، عاصم نذیر ، مبین عالم عبدالغفار وٹو کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔