اسلام آباد ،وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ کرنل راشد اقبال کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) تعینات کر دیا
علاوہ ازیں الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئر میجر شاہد اقبال کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) تعینات کر دیا گیا ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
لیفٹیننٹ کرنل راشد اقبال ایڈیشنل ڈائریکٹر اے ایس ایف تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔