Sunday, April 27, 2025
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے کا دبنگ فیصلہ، خراب کاکردگی اور مس کنڈکٹ پر پلاننگ ونگ ڈائریکٹر معطل، تفصیلات سب نیوز پر

چیئرمین سی ڈی اے کا دبنگ فیصلہ، خراب کاکردگی اور مس کنڈکٹ پر پلاننگ ونگ ڈائریکٹر معطل، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے کا دبنگ اعلان کام نا کرنے اور خراب کارکردگی دیکھانے والے آفیسران کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، اس حوالے سے جمعہ کے روز پلاننگ ونگ کے ڈائریکٹر فراز ملک کو خراب کارکردگی اور مس کنڈکٹ پر معطل کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔