Thursday, January 23, 2025
ہوماسلام آباداسلام آباد کے مونال کی جگہ اب مارگلہ ویو پوائنٹ پر شجرکاری

اسلام آباد کے مونال کی جگہ اب مارگلہ ویو پوائنٹ پر شجرکاری

اسلام آباد (امبرین علی)اسلام آباد میں مارگلہ ویو پوائنٹ کا افتتاح وائلڈ لائف مینیجمنٹ نے شجرکاری مہم سے کر دیا۔ صحافیوں کے ناموں کے درخت لگوائے گئے۔اس موقع پر وائلڈ لائف مینیجمنٹ راعنا سعید کہتی ہیں کچھ عرصہ پہلے یہ جگہ مونال کے باعث ماحول جانوروں اور نیچر کو نقصان پہنچا رہی تھے مگر اب کچھ عرصے بعد یہ جگہ پہلے کی طرح کنکریٹ کی بجائے گرینری کا منظرپیش کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔