ہومکامرسچینی صدر شی جن پھنگ کی فرانسیسی صدر سے ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ کی فرانسیسی صدر سے ملاقات

ریو ڈی جنیرو:چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔