Tuesday, September 17, 2024
ہومتازہ ترینوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور علی الصبح پشاور پہنچ گئے

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور علی الصبح پشاور پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے پشاور اپنے گھر پہنچ گئے ہیں

وزیراعلی کی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ طویل میٹنگ ہوئی،

میٹنگ میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،

میٹنگ جہاں تھی وہاں جیمرز لگنے سے موبائل سروس کام نہیں کررہا تھا،

پارٹی زرائع کے مطابق پشاور آمد پر وزیراعلی نے پی ٹی آئی رہنماوں سے بھی زوم ایپ پر میٹنگ کی،

وزیراعلی نے پی ٹی آئی رہنماوں کو میٹنگ کا احوال بتایا-

وزیر اعلی نے پارٹی اراکین کو دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں سے آگاہ کیا-

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔