Sunday, October 6, 2024
ہومبریکنگ نیوزجسٹس طارق جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم،اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم،اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم کا معاملہ ،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ توہین عدالت کارروائی کی کچھ دیر میں سماعت کرے گا۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری کے علاوہ ہائیکورٹ کے تمام ججز بینچ میں شامل ہیں۔
چیف جسٹس عامرفاروق فل کورٹ بنچ کی سربراہی کریں گے،

جسٹس طارق محمود جہانگیری فل کورٹ بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے،

چیف جسٹس نے بنچ تشکیل دے دیا،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔