Monday, July 8, 2024
ہومدنیاعام انتخابات میں شکست پربرطانوی وزیرِاعظم کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

عام انتخابات میں شکست پربرطانوی وزیرِاعظم کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

لندن:برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ اسٹریٹ کےباہرالوداعی خطاب کرتے ہوئےبرطانوی وزیرِاعظم نےکہا ہےکہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم ڈیلیورنہیں کر پائے،جلد کنگ چارلس کو استعفیٰ پیش کروں گا۔
انہوں نےمزید کہا کہ شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کیئر اسٹامر ایک مہذب شخص ہیں،جن کا احترام کرتا ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔