Monday, July 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزنو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس؛ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس؛ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

لاہور(آئی پی ایس)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا پر شاہ محمود قریشی کو طلب کیا۔ عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپریٹینڈنٹ کو نوٹس جاری کردیا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو طلب کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔