Monday, July 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی نے معاشرے میں انتشار پھیلایا، آج خود انتشار کا شکار ہے،اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی نے معاشرے میں انتشار پھیلایا، آج خود انتشار کا شکار ہے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معاشرے میں انتشار پھیلایا، آج خود انتشار کا شکار ہے،سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے معاشرے میں انتشار پھیلایا، آج خود انتشار کا شکار ہے،اسے کہتے ہیں مکافات عمل۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔