Monday, July 7, 2025
ہومبریکنگ نیوزآذربائیجان کے صدر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پرپہنچیں گے

آذربائیجان کے صدر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پرپہنچیں گے

اسلام آباد(سب نیوز ) آذربائیجان کے صدر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پرپہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم سمیت اعلی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ دورے کے دوران زرعی اور انفرااسٹرکچر کے شعبہ میں تعاون کے معاہدے ہوں گے، اور پاکستان میں سرمایا کاری کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔