Saturday, September 7, 2024
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (سب نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری جمعرات کو گودار جائیں گے اور وہاں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے۔

علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکیاس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں دہشت گردی اور اسمگلنگ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوری ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی اس کے علاوہ صدر پاکستان 24 جون کو سکھر جائیں گے۔ سکھر میں لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کی صورتحال پر اجلاس کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔