Friday, September 20, 2024
ہومپاکستانوزیراعظم آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے

وزیراعظم آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے۔ زیتون کی شجرکاری10بلین ٹری سونامی پروگرام کاحصہ ہوگی۔ مہم کے تحت ملک بھرمیں موزوں مقامات پرزیتون کی شجرکاری کی جائے گی۔ زیتون کی کاشت کافروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ زیتون کی کاشت سینہ صرف کسان خوشحال ہوگابلکہ زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو منصوبے پربریفنگ دی جائے گی اوروزیراعظم اس موقع پراظہارخیال بھی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔