Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانووٹ کو پوشیدہ رکھنے کے حامیوں کو قدرت نے بے نقاب کر دیا، حماد اظہر

ووٹ کو پوشیدہ رکھنے کے حامیوں کو قدرت نے بے نقاب کر دیا، حماد اظہر

اسلام آباد ،وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظر نے کہا ہے کہ ووٹ کو پوشیدہ رکھنے کے حامیوں کو قدرت نے بے نقاب کر دیا۔

منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں علی حیدر گیلانی کے ویڈیو اسکینڈل پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ووٹ کو پوشیدہ رکھنے کے حامیوں کو قدرت نے بے نقاب کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔