Friday, May 9, 2025
ہومبریکنگ نیوزوائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر شاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر شاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسرشاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آ رہے تھے، ساہیانوالہ کے قریب ان کی کار حادثے کا شکار ہوگئی۔
حادثے کے نتیجے میں وی سی جی سی یونیورسٹی پروفیسرشاہد کمال جاں بحق ہوگئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔