Friday, July 5, 2024
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ، ڈیڑھ ارب کی زمین واگزار کرا لی

سی ڈی اے کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ، ڈیڑھ ارب کی زمین واگزار کرا لی

اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر قابضہ مافیا کے خلاف آپریشن،
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اتوار کے روز ڈی سی ۔سی ڈی اے سردار محمد اصف. نے ہمراہ تحصیدار اور انفورسمنٹ عملہ نے سنگجانی تھانہ کے پاس سی ڈی اے زمین پر قائم غیر قانونی کمرہ جات کو مسمار کر دیا گیا۔
قبضہ مافیا سے 3 کنال 6 مرلے ڈیڑھ ارب کی سی ڈی اے زمین واگزار کروا لی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔