Monday, December 23, 2024
ہومپاکستانقراة العین فاطمہ الیکشن کمیشن کی پبلک ریلیشن افسر تعینات

قراة العین فاطمہ الیکشن کمیشن کی پبلک ریلیشن افسر تعینات

اسلام آباد،انفارمیشن گروپ کی گریڈ 18 کی افسر قراة العین فاطمہ کو الیکشن کمیشن کی پبلک ریلیشن افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے قراة العین فاطمہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔