Friday, September 20, 2024
ہوماسلام آبادآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ،پی ٹی آئی نے ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ،پی ٹی آئی نے ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی اس حوالے سے سیکرٹری تحریک انصاف الیکشن کمیشن کرنل(ر)امان اللہ خان نے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا ۔سرکلر کے مطابق تحریک انصاف کے ٹکٹ کے حصول کے خواہاں افراد 2 مارچ تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکیں گے، درخواستیں جمع کروانے کی حتمی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ بنکوں کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔