Saturday, July 27, 2024
ہومسائنس و ٹیکنالوجیواٹس ایپ کو 12 سال مکمل، اعداد و شمار جاری

واٹس ایپ کو 12 سال مکمل، اعداد و شمار جاری

نیو یارک،واٹس ایپ کو 12 برس مکمل ہوگئے ہیں، بارہ سالہ سالگرہ کے موقع پر مقبول ترین موبائل ایپ واٹس ایپ نے استعمال سے متعلق اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہر ماہ دو ارب سے زائد صارفین ایپ کا رخ کرتے ہیں اور ماہانہ 100 ارب پیغامات جب کہ روزانہ ایک ارب سے زائد کالز کی جاتی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔