Saturday, July 27, 2024
ہومدنیاسعودی عرب میں مقیم سیاسی وسماجی شخصیات کی صاحبزادہ سید لخت حسنین شاہ کوستارہ امتیاز ملنے مبارکباد

سعودی عرب میں مقیم سیاسی وسماجی شخصیات کی صاحبزادہ سید لخت حسنین شاہ کوستارہ امتیاز ملنے مبارکباد

جدہ(خالد چیمہ)سعودی عرب میں مقیم وزیرآباد کے سیاسی ،سماجی، کاروباری انجمن طلبہ اسلام سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے استاد محترم چیئرمین مسلم ھنیڈ انٹرنیشنل صاحبزادہ سید لخت حسنین شاہ صاحب کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب ستارہ امتیاز دیے جانے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔خیال رہے کہ گزشتہ روزیوم پاکستان کے حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی ہے جس میں صدرمملکت عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔