Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانپی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد،سیاحت کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم، پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ فضائی کرایہ لاہور سے اسلام آباد تک کے فضائی سفر سے بھی کم ہوگا۔ پہلی تعارفی پرواز اتوار کو پی آئی اے کے سسٹم میں ڈالی جائے گی۔ سکردو کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ سے پہلے ہفتہ میں دو پروازیں جاتی تھیں۔ سکردو گلگت استور جیسے مقامات سیاحوں کے لئے آسانی پیدا کی گئی۔ لاہور سے ڈیڑھ گھنٹے میں سکردو 7 ہزاز 500 میں سفر کو ممکن بنایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔