Saturday, July 27, 2024
ہومکامرسپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،انڈیکس میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،انڈیکس میں تیزی

کراچی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوگیا تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 44ہزار کی حد عبور کرگیا۔ مارکیٹ 637کے اضافے سے 44ہزار 425پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ جمعہ کے روز مارکیٹ1008 پوائنٹس کے اضافے سے 43,788 پر بند ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔