Thursday, November 14, 2024
ہومپاکستانشیریں مزاری کی بیٹی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

شیریں مزاری کی بیٹی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

سوشل ایکٹوسٹ ایمان مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان اعظم سواتی کی اہلیہ سے معافی مانگ سکتے ہیں، لیکن ان نوجوان بلوچ لڑکیوں کیلئے کچھ کہنے کو تیار نہیں جنہیں آپ کی حکومت میں بلوچستان یونیورسٹی کیمپس باتھ رومز میں کیمرے لگا کر بلیک میل کیا گیا۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں انہوں نے کہا کہ ان لڑکیوں کو دھمکیاں دی گئیں تو آپ کی سیاست خود غرض ہے، آپ کی سلیکٹو مذمت قابل قبول نہیں ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔