Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومپاکستانعمران خان پر فائرنگ کا واقعہ وفاق نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ لکھ دیا

عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ وفاق نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ لکھ دیا

عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ وفاق نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ لکھ دیا ،مراسلے کے مطابق جے آئی ٹی میں سینئر پولیس افسران،اور خفیہ اداروں کے نمائندوں شامل کیا جائے جے آئی ٹی واقعے کی شفاف انکوائری عمل میں لا سکیں مراسلہ وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب،اور ایڈشنل کو ارسال کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔