Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومپاکستانکینیڈا کے وزیراعظم کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

کینیڈا کے وزیراعظم کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

کینیڈین وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔ اس تشدد کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی جمہوریت، سیاست یا معاشرے میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے عمران خان اور تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔