پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کی درخواست ضمانت منظورکرلی گئی ہے۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں دفعہ 144 خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کی۔
عدالت نے مراد سعید کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کرتے ہوئے 5 ہزارروپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
مراد سعید کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس :عدالت سے بڑا حکم جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔