ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں ق لیگی رہنما چودھری مونس الٰہی و دیگر کے خلاف بینکنگ جرائم کورٹ لاہور نے چالان داخل دفتر کردیا ہے۔
تفصیلات مطابق عدالت کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں چوہدری مونس الہی سمیت 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
عدالت نے مونس الہی سمیت دیگر کیخلاف چالان داخل دفتر کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔