Tuesday, September 17, 2024
ہومپاکستاناسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی

اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق سینٹورس شاپنگ مال کے تھرڈ فلور پر آگ لگئی، آگ لگنے کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ مال میں موجود تھے۔
فائر بریگیڈ اور دیگر ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کے لئے شاپنگ مال پہنچ گئی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔