لاہور(نیوزڈیسک)ایف آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بانی رکن حامد زمان کو گرفتارکرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتارکرلیا۔
انصاف ٹرسٹ کے ٹرسٹی حامد زمان کو ایف آئی اے لاہورنے گرفتار کیا۔
ایف آئی اے نے انصاف ٹرسٹ کے ٹرسٹی کے خلاف مقدمہ میں تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بانی رکن حامد زمان گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔