اسلام آباد میں جاری کسان اتحاد نے وزیر داخلہ سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا،وزیر داخلہ اور کسان اتحاد کے رہنمائوں کے در میان مذاکرات وفاقی وزیر کی رہائش گاہ پر ہوئے،اس موقع پر فریقین میں طے پایا کہ دھرنا فوری ختم کیا جائے گا،کسان اتحاد کے رہنمائوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے ان کی وزیر اعظم سے ملاقات کروائی جائے گی،ملاقات 28ستمبر کو ہو گی،کسان اتحاد نے حکومتی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر داخلہ سے مذاکرات،کسان اتحاد کا دھرنا ختم ،وزیر اعظم سے ملاقات کا مطالبہ منظور
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔