Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانجسٹس قاضی فائز عیسی کا رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط

جسٹس قاضی فائز عیسی کا رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط

اسلام آباد،جسٹس قاضی فائز عیسینے رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط 11فروری کے فیصلہ میڈیا پر جاری کر دیا گیا جسکی کاپی مجھے نہیں ارسال کی گئی۔ خط میں کہا گیاکہ یہ روائیت ہے کہ فیصلے کو دیگر ججز کو ارسال کیا جاتا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کے رجسٹرار کو خط میں کہا گیا کہ چیف جسٹس کے تحریر کردہ فیصلے کی کاپی مجھے کیوں ارسال نہیں کی گئی۔ مجھے کیوں اس فیصلے سے اتفاق یا اختلاف کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ یہ فیصلہ میڈیا کو جاری کرنے کی ہدایت کس نے جاری کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔