Saturday, October 5, 2024
ہومتازہ ترینقومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس میں 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم 26 مارچ کو جوہانسبرگ روانہ ہو گی۔ 2 ،4 اور 7 اپریل کو 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔جنوبی افریقہ کیخلاف جیت: ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم پانچویں نمبر پر آ گئیسیریز کا پہلا اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ پریٹوریا میں جب کہ دوسرا ون ڈے میچ جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔