Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومپاکستانمحسن بیگ کی گرفتاری کے بعد پہلی میڈیا گفتگو کی ویڈیو سب نیوز پر

محسن بیگ کی گرفتاری کے بعد پہلی میڈیا گفتگو کی ویڈیو سب نیوز پر

پولیس نے صحافی محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا

پولیس نے صحافی محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا عدالت نے گرفتار صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، محسن بیگ کا میڈیکل بھی کروانے کا حکم ، پانچ روز کے استدعا کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پولیس نے صحافی محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا، عدالت نے گرفتار صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔