وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور ، ملکی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور ، ملکی سلامتی، سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
وزیراعظم سے سپہ سالار کی اہم ملاقات ، قومی سلامتی ، امن و امان کی صورتحال پر غور
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔