Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس شروع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس شروع

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس شروع ہوگیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری ،فرخ حبیب، شیریں مزاری، علی امین گنڈاپور، مراد سعید سمیت اہم رہنما شریک ہیں ۔ اجلاس میں کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر بات چیت ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے سٹی میئر عمر امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن سے نا اہلی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔