Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانوزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چھٹی کے دن فشنگ کا مزہ لیا

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چھٹی کے دن فشنگ کا مزہ لیا

اسلام آباد ،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چھٹی کے دن فشنگ کا مزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز فریڈم ہائوس اسلام آباد میں فشنگ کی ، انکی فشنگ کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔