Monday, July 7, 2025
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کے افسر محمد اصغر زرداری کا تبادلہ ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے کے افسر محمد اصغر زرداری کا تبادلہ ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر


اسلام آباد:وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے گریڈ19کے آفیسر محمد اصغر زرداری کا تبادلہ ڈائریکٹر جنرل سروسز سی ڈی اے میں کردیا گیا ہے،انہیں ایچ آرڈی ڈائریکٹوریٹ سے فوری رجوع کرنے کا کہہ دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اصغر کی تعیناتی سی ڈی اے قواعد وضوابط کے مطابق کردی گئی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔