Wednesday, December 11, 2024
ہومتازہ ترینجے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر کی مدارس رجسٹریشن معاملے پر گفتگو ہوئی۔

دونوں جماعتوں نے مشترکہ لائحہ عمل کے لئے ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔