Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانراولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی پی ایس )راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بدھ 27نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ ،ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، فیصلہ امن امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈسڑکٹ انٹیلجنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔