ممبئی(سب نیوز )بھارتی سیاستدان اور ریاست مہارشٹرا کے سابق وزیربابا صدیق ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں بابا صدیق پر ان کے بیٹے کے دفتر میں فائرنگ کی گئی، انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔بابا صدیق کو تین گولیاں لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باباصدیق پرفائرنگ کے واقعے کے بعد 2 افراد کو حراست میں لیلیا گیا، بابا صدیق بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے۔
ہومبریکنگ نیوزممبئی,کئی بالی وڈ سٹارز کے دوست بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے
ممبئی,کئی بالی وڈ سٹارز کے دوست بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔