Saturday, December 21, 2024
ہومشوبزپاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے

پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئےہیں۔

اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، وہ دل اور پھیپھڑوں کےعارضہ میں مبتلا تھے۔

مظہرعلی امریکا کے شہر ہیوسٹن میں مقیم تھے۔

انہوں نے پاکستان ٹی وی کے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ جن میں عروسہ اور افشاں سر فہرست ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔