Thursday, June 12, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی ۔
وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔