Tuesday, July 1, 2025
ہومبریکنگ نیوزدیامر کے گاؤں میں آگ لگنے سے 50 سے زائد گھر متاثر

دیامر کے گاؤں میں آگ لگنے سے 50 سے زائد گھر متاثر

دیامر کے گاؤں ملدوکش میں آگ لگنے سے لکڑی سے بنے 50 سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا، دور دراز کا علاقہ ہونے کی وجہ سے دیر سے اطلاع ملی۔
متاثرہ علاقے کے لوگوں کی جانب سے امداد کی اپیل بھی کی گئی ہے۔
دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے مقامی انتظامیہ کو متاثرہ افراد کی امداد کی ہدایات کر دیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔