Tuesday, September 17, 2024
ہومپاکستانعارف والا میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے نابینا باپ کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

عارف والا میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے نابینا باپ کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

عارف والا(آئی پی ایس ) تھانہ رنگ شاہ کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے نابینا باپ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔