Tuesday, September 17, 2024
ہومبریکنگ نیوزسات بجے تک جلسہ ختم کریں اور گھر جائیں ، کوئی رعایت نہیں ملے گی، انتظامیہ کی وارننگ

سات بجے تک جلسہ ختم کریں اور گھر جائیں ، کوئی رعایت نہیں ملے گی، انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (آئی پی ایس )ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسہ آرگنائزرز کو منظور شدہ وقت کے مطابق 7بجے جلسہ ختم کرنے کا کہہ دیا۔

ذرائع کے مطابق اگر جلسہ مقررہ وقت پر ختم نہ ہوا تو اگلی دفعہ این او سی نہیں دیا جائے گا، وقت پر جلسہ ختم کرنا لازمی ہے، مقررہ وقت میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔