Monday, September 16, 2024
ہومبریکنگ نیوزمزدور کی کم از کم تنخواہ 37ہزار، پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزدور کی کم از کم تنخواہ 37ہزار، پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(سب نیوز ) پنجاب حکومت نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 37000 کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی 1423 روپے ایک دن کی دیہاڑی ہو گی، نوٹیفکیشن کا اطلاق 1 جولائی 2024 سے ہو گا، نوٹیفکیشن لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا۔دوسری جانب نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کو بھی مرد کے برابر کم از کم تنخواہ ملے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔