Wednesday, January 15, 2025
ہومبریکنگ نیوزحکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا،آئندہ ہفتے معاملہ ایوان میں لانے کا امکان

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا،آئندہ ہفتے معاملہ ایوان میں لانے کا امکان

اسلام آباد(آئی پی ایس )حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چودھری کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بیرسٹر دانیال چودھری کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش ہو گا۔ذرائع نے بتایا کہ 1997کے ایکٹ میں ترمیم کے زریعے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔