Tuesday, July 1, 2025
ہومبریکنگ نیوزپشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد نئے ججز کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

تین سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ایک، ایک سول جج کا تقرر کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔