Friday, March 14, 2025
ہومبریکنگ نیوزپاکستانی طالب علم کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا

پاکستانی طالب علم کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا

لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسر چ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا ، مقتول کو ڈاکوؤں نے قتل کیا اور موبائل ،کیش اور لیپ ٹاپ لوٹ لیا۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتول نے سویڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی ، اہلخانہ نے حکومت پاکستان سے میت جلد پاکستان لانے اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔