کراچی(سب نیوز)کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کا تبادلہ کردیا گیا۔خادم حسین رند کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی کراچی ہوں گے۔عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے عہدے پر تھے۔ انہیں دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا۔
خادم حسین رند کا تبادلہ، عمران یعقوب دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔